ہوسکتا ہے شہباز شریف 3 ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظور وسان کی پیشگوئی
کوٹ ڈیجی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر اہم پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ کوٹ ڈیجی میں