طلبا کے لیے اہم خبر ! کالج میں داخلے کے لیے نئی شرط عائد، والدین اور طلباء میں شدید تشویش
سندھ نے کالج میں داخلے 2025 کے لیے نئی شرط عائد کردی، نئی شرط سے والدین اور طلباء میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال کالج میں داخلے کے لیے نئی شرط