شہر قائد کے باسیوں پر بڑی مشکل آ ن پڑ ی،ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائف لائن دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ سے 72 انچ کی لائن پھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے شہر کو