اہم خبر، 19 نومبر سے 22 نومبر تک کون کون سے راستے بند؟ پلان جاری
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے پیش نظر شہریوں کی سہولت کے لئے راستوں کی بندش کا ٹریفک پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی نمائش کے لیے ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا ، 19 نومبر سے 22 نومبر