منکی پاکس پھیلنے لگا، سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکر دیا گیا
منکی پاکس پھیلاؤ کےخدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقہ میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق غنڈی پمپ ہاؤس کے علاقے میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ سمارٹ لاک