بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے اور روزے کیلئے کون سی کھجوریں بہترین ہیں؟
کھجورمٹھاس سے بھرا قدرتی تحفہ ہے جو عام طور پر روزے، تہواروں اور توانائی بڑھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اگرچہ کھجور میں چینی کی مقدار قدرتی طور پر زیادہ ہوتی ہے، یہ فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور اہم معدنیات