غصے یا تناؤ میں خارج ہونے والےوہ ہارمونز جو آپ کیلئے انتہائی خطرناک ہو سکتے ہیں
اگر آپ اکثر غصے یا دباؤ کا شکار رہتے ہیں تو جان لیں کہ مستقل تناؤ آپ کے جسم میں ایسے ہارمونز کو بڑھا سکتا ہے جو نہ صرف آپ کی ذہنی بلکہ جسمانی صحت کو بھی متاثر کر سکتے