سمندر کے درجہ حرارت میں کمی سے زمین پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سمندروں کا درجہ حرارت پانی کے بہاؤ اور زمین کے موسم پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ اس کے درجہ حرارت میں کمی سے زمین پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے سائنسدان