قیلولہ کی اہمیت سائنسدان بھی مان گئے، دوپہر کو چند منٹ سونے کا تازہ تحقیق میں ایسا فائدہ سامنے آ گیا جو اب تک کسی نے نہ سوچا تھا
بیجنگ(نیوزڈیسک) دوپہر کے وقت قیلولہ کرنا بھی سنت نبوی ﷺ ہے اور اب جدید سائنس نے بھی اس کا ایک ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اس سنت نبویﷺ پر بے ساختہ سبحان اللہ پکار