Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

تربوز کا مزیدار شربت بنانے کا بے حد آسان طریقہ، آج ہی بنائیں

تربوز دو کپ ٹکڑوں میں کٹا ہوا

پانی حسب ضرورت

لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ

لال سیرپ ایک چائے کا چمچ

چینی حسب ضرورت

برف کے ٹکڑے حسب ضرورت

لیموں اور پودینے کے پتے

 مزید پڑھیں:   رمضان میں 5 ایسی عادات جو آپکی صحت اور جلد کو بےحد نقصان پہنچا سکتی ہیں، دیکھیں

ترکیب:

بلینڈر میں تربوز ڈالیں تھوڑے سے پانی کے ساتھ بلینڈ کریں۔ پھر کسی برتن میں نکالکر چھان لیں۔ پھر اس میں لیموں رس، لال سیرپ اور چینی شامل کریں۔آخر میں لیموں، پودینے کے پتے اور برف کے ٹکڑوں کیساتھ گلاس میں ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھیں۔ لیجیے مزیدار تربوز کا شربت پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں