برطانوی ماہرین نے پھیپھڑوں کے کینسر کی موثر ویکسین تیار کرلی
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کے محققین اور ماہرین نے ایک ایسی ویکسین تیار کی ہے جو پھیپھڑوں کے کینسر کی روک تھام میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین 90 فیصد معاملات میں کامیاب رہے گی۔ مزیدپڑھیں :آزاد