Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

تپتی گرمی میں اس اداکارہ نے پول میں لگائی چھلانگ، دکھائی ایسی ادائیں، فینس کے اڑگئے ہوش

حیدرآباد(شوبزڈیسک) بھوجپوری اور ٹی وی اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ مونالیسا اکثر اپنی گلیمرس اور خوبصورت تصویر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ پول میں نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
مزیدپڑھیں :بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن پر ہجوم کاحملہ،ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل
(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان میں سے کچھ میں اداکارہ پول کے اندر نظر آرہی ہیں اور تپتی گرمی کو مات دے رہی ہیں ۔

(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

اداکارہ نے مونوکنی پہن رکھی ہے اور اپنا کروی فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر ان کے چاہنے والے زخمی ہورہے ہیں ۔

(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

اداکارہ مونالیسا کی مسکراہٹ فینس کا دھیان کھینچ رہی ہے ۔ مونالیسا نے آنکھ بند کرکے ایسی اسمائل دی ہے کہ ان کے سبھی فینس مدہوش ہورہے ہیں۔

(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

اداکارہ مونالیسا کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ مونالیسا کی جھلک دیکھنے کے بعد ان کے فینس اپنی پسندیدہ اداکارہ پر پیار برسا رہے ہیں ۔

(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

ادکارہ مونالیسا کے لئے یہ پہلا موقع نہیں جب انہوں نے اپنی بولڈ تصویریں شیئر کی ہوں ۔ اداکارہ مونالیسا اکثر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

اداکارہ مونالیسا اکثر بکنی پہن کر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل بھی ہوتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @aslimonalisa/Instagram)

یہ بھی پڑھیں