لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی معروف یوٹیوبر سسٹرالوجی کی شرمناک ویڈیو منظر عام پر آگئی جسے صارفین نے خوب تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے اسے ایکٹنگ قرار دیا ہے.
تفصیلات کے مطابق کراچی کی معروف یوٹیوبر چار بہنیں جن میں ایک سسٹرالوجی کے نام سے مشہور ہیں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے .
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سسٹرالوجی کی دو بہنیں اپنی والدہ کے ساتھ جوں ہی گھر کے مرکزی دروازے سے اندر داخل ہوتی ہیں تو دائیں جانب ان کی ایک چھوٹی بہن جس کو کرسی پر باندھا ہوتا ہے اور اس کے ناک، سر اورکان سےخون بھی بہہ رہا ہوتا ہے جبکہ سر بھی اس کا مٹی سے بھرا ہوتا ہے.
ویڈیو کے مطابق اس کی دونوں بہنیں اسے دیکھتے ہی آگے بڑھتی ہیں اور اس سے پوچھتی ہیں کہ کیا ہوا ہے ؟
اس پر وہ بتاتی ہے کہ گھر میں چور آئے تھے، انہوں نے مجھے مارا ہے تاہم کمرے کی ساتھ ہی کمرے کی کھڑکی سے آواز اتی ہے کہ نہیں ،یہ مذاق کر رہی ہے ایسا کچھ نہیں ہوا.
کچھ بھی مطلب کچھ بھی🙆، ان کو ایسے مشورے دیتا کون ہے.. لگتا ہے یہ کسی غلط ملک میں پیدا ہوگئے ہیں،ملک پاکستان کے چور اتنے شریف کب سے ہوگئے ہیں، ڈالرز نے انکو ہیجڑا بنا کر رکھ دیا ہے.. دس روپے چاولوں والا رنگ💀
اوور ایکٹنگ کی دوکانیں یہ سب کانٹینٹ کیلئے.. ب pic.twitter.com/Ta3X9SHz6Q— Athar Saleem® (@AtharSaleem01) July 2, 2024
ویڈیو میںدیکھا جاسکتا ہے کہ اس کی بڑی بہن نے ایک بلا(بیٹ) اٹھایا ہوتا ہے جس پر خون بھی لگا ہوتا ہے اور وہ کہتی ہے کہ یہ دیکھیں یہ کیا ہوا ہے ؟
33سیکنڈ کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے خوب تنقید کی اور کہا کہ ملک پاکستان میں سب کو ڈالرز کا بخار چڑھا ہوا ہے .
ایک اور صارف نے کہاکہ 10 روپے والا چاولوں کا رنگ !
کسی نے لکھا کہ او ور ایکٹنگ کی دکانیں ہیںیہ سب !
جبکہ کچھ صارفین تو لکھا کہ ڈالرزکمانے کی حوس میں یہ سب اندھے ہوچکے ہیں.

