Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

بگ باس میں ارمان ملک نے ساتھی کو تھپڑ مار دیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی رئیلٹی شو ’بگ باس او ٹی ٹی 3‘ میں ڈرامہ ایک نئے لیول پرپہنچ گیا ، ارمان ملک نے اپنی دوسری بیوی پر تبصرہ کرنے پر وشال پانڈے کو تھپڑ مار دیا۔ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب وشال لوکیش نے کٹاریا کو بتایا کہ وہ “ارمان کی بیوی کریتکا ملک کو خوبصورت سمجھتے ہیں۔” سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میں ارمان ملک کو وشال پانڈے کے پاس جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور پوچھتے ہوئے کہا، “ایک بات بتاؤ،تیری عادت ابھی سے ایسی ہے یا پہلے سے ایسی تھی۔

جس پر وشال نے کہا، وشال نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اس طرح (تناظر) میں بات نہیں کی۔

اس بات پر ارمان اور بھی غصے میں آتا ہے اور کہتا ہےتو توبولتاہی نہیں ہے تو تو دودھ کادھلاہے۔

پھر، ارمان ملک لوکیش کٹاریہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اور کہتے ہیں، ‘آج اس نے میرے خاندان کے بارے میں بات کی، کل یہتیرے لیے بولے گا۔
وشال پانڈے لوکیش سے پوچھتے ہیں، ’کیا بولا تھا تیرے کان میں بس اتنا بتا‘، جس پر لوکیش نے جواب دیا، ’تم نے میرے کان میں بولا تھا کہ مجھے بھابھی بہت اچھی لگتی ہے۔‘


اس کے بعد چند سیکنڈ تک ہم دونوں کے کچھ شاٹس دیکھتے ہیں جو ان کے آپس میں جھگڑنے کے ہیں۔

اور پھر وشال اپنے چہرے پر ہاتھ رکھے ہوئے نظر آتے ہیں۔

وہ غصے میں کہتے ہیں،’مارا کیسے؟‘

اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو مزید مارتے، باقی گھر والے آگے آتے ہیں اور انہیں الگ کردیتے ہیں۔
مزیدپڑھیں :پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ کتنے ارب خرچ کرتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں