کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر 3 ارب 50 کروڑ ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں۔
پورٹ کے مطابق عمرے پر 2 ارب ڈالر، حج پر ایک ارب ڈالر اور زیارتوں پر 50 کروڑ ڈالر خرچ کرتے ہیں۔
عیدالاضحٰی پر ڈھائی ارب ڈالر کے جانور قربان کرتے ہیں جس کا کہ مجموعی خرچ 3 ارب ڈالر ہوتا ہے۔
ریسرچ رپورٹ کے مطابق قربانی کے جانوروں کی کھالوں سے لیدر سیکٹر کی 37 فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں۔



