Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

اداکارہ عفت عمر کی بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پروائرل

لاہور(شوبز ڈیسک )ملک کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

52 سالہ اداکارہ عفت عمر یوں تو اداکاری کے علاوہ اپنے بولڈ ڈریسنگ سینس کی بدولت خبروں کی زینت بنتی رہتی لیکن اب ان کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔فیشن آئیکون مانی جانے والی سینئر اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انتہائی مختصر لباس میں امریکہ کی سڑکوں پر دیکھا گیا۔جینز اور منی ٹاپ میں ملبوس اداکارہ عفت عمر کی تصاویر سے ان کے مداح خاصے نالاں ہیں، ویڈیو میں موجود تصاویر پر ان کے چاہنے والے بھی نفرت آمیز تبصرے کرتے دیکھائی دے رہے ہیں ۔


مزیدپڑھیں :کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی

یہ بھی پڑھیں