Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیوسوشل میڈیاپرآگئی

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی منفرد انداز میں گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو جاری کر دی، ہانیہ عامر کی جاری کردہ ویڈیو میں اداکارہ خوشگوار موڈ میں انگریزی گانا گنگا رہی ہیں، ویڈیو میں انکی دوست گلوکارہ ماریہ اونیرا بھی موجود ہیں۔ ہانیہ نے ویڈیو کے ذریعے اپنی گلوکاری کی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔


دوسری جانب مداحوں کی جانب سے ویڈیو کو ہزاروں لائکس اور کمنٹس مل رہے ہیں۔

مزیدپڑھیں :ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے خوشخبری، بڑا ریلیف مل گیا

یہ بھی پڑھیں