Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

دپیکا نے بیٹی کا نام اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔

رواں سال ستمبر میں دپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی تاہم اس کا نام سامنے نہیں آیا تھا۔ دپیکا نے بیٹی کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا ہے۔ دپیکا نے بیٹی کے نام کا مطلب بتایا اور کہا کہ یہ ہماری دعاؤں کا جواب ہے۔

دپیکا نے بیٹی کی تصویر بھی پوسٹ کی لیکن اس میں چہرہ چھپا ہوا ہے اور یہ بھی ان کی بیٹی کی پہلی تصویر ہے۔


خیال رہے کہ دپیکا اور رنویر 2018 میں رشتہ اذدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
31 مزیدپڑھیں:سالہ شخص کی معذور ماں کو کمر پر اٹھا کر ملک بھرکی سیر، سوشل میڈیا پر وائرل

یہ بھی پڑھیں