Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ میں معروف گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
مقدمہ دی پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق شہری رکشے پر گانا سنتے ہوئے جارہاتھا،اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان پنجاب پولیس کاکہناہے کہ کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزیدپڑھیں:مکھی نے برطانوی گولفر کو کروڑ پتی بنا دیا، کھیلوں کی تاریخ کا حیران کن واقعہ

یہ بھی پڑھیں