شادی سے پہلے عروسہ خان سے آٹھ سال دوستی رہی، اقرار الحسن کا انکشاف
کراچی (نیوز ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ان کی تیسری اور کم عمر اہلیہ، صحافی عروسہ خان، سے شادی سے پہلے آٹھ سال تک گہری دوستی رہی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو