‘یہ میرا شو ہے’، بادشاہ نے ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر یہ کیوں کہا؟
دبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے نامور ریپر بادشاہ نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر دلچسپ خیالات کا اظہار کیا۔ ہانیہ عامر ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں، جہاں وہ اپنے مداحوں سے مختلف تقریبات میں