کسے محبت کہتے ہیں ؟ناموراداکارہ ابھی تک مایوس کیوں؟وجہ بتا دی
کراچی(نیوز ڈیسک)صبا حمید ایک ورسٹائل اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرامہ سیریز ’نور جہاں‘ میں نورجہاں کا کردار ادا کیا ہے اور اسے نبھاتے