پریانکا نے نامعلوم بچی کیساتھ تصویر شیئر کرکے ڈیلیٹ کردی، صارفین کشمکش میں مبتلا
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )نامعلوم بچی کو گود میں لیے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی تصویر نے مداحوں میں بے چینی پیدا کردی۔ پریانکا چوپڑا سے متعلق مداح اس وقت الجھن کا شکار ہوئے جب سابقہ مس ورلڈ نے ماؤں