ایک سال پرانی شادی کو والدین پر ترجیح نہیں دے سکتا،رجب بٹ کا شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک پوڈکاسٹ شریک ہوئے،جس میں ان سے انکی اہلیہ سے ناراضگی سے متعلق
