بھارتی اداکار ستیش شاہ 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
نئی دہلی (اوصاف نیوز)بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘میں ہوں نان’ میں تھوک کر بولنے والے پروفیسر کا کردار ادا کرنے والے مشہور بھارتی اداکار ستیش شاہ انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سینئر