آج کل کی لڑکیوں کو ’شوگر ڈیڈی‘ کی عادت ہے، گووندا کو پکڑا تو خیر نہیں ہوگی، سنیتا آہوجا
ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے پہلی بار شوہر کے دوسری لڑکیوں و اداکاراؤں سے مبینہ افیئرز پر کھل کر بات کرتےہوئے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو ’شوگر ڈیڈی‘ کی عادت پڑ چکی