سائی پلوی کا ناقدین کو کرارا جواب، مداح خوش
ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ سائی پلوی نے سوئمنگ سوٹ سے متعلق معاملہ پر ناقدین کو کرارا جواب دیدیا۔ 33 سالہ سائی پلوی نے بہن پوجا کے ساتھ ساحلی علاقے میں تعطیلات سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پر ردعمل