Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

نداڈار ناکام، ویمنز ٹیم کی مسلسل شکست کے بعد بڑی تبدیلی زیر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ویمنز ٹیم کی مسلسل شکست کے بعد بڑی تبدیلی زیر غور ،38 سالہ کپتان ندا ڈار کی جگہ نوجوان کپتان لانے پر بات چیت شروع،ندا ڈار اپنی پے در پے شکست کی ذمہ داری ٹیم میں گروپنگ پر ڈالنے لگیں

آر سی بی کی فتح نے کوہلی اور انوشکا کو جذباتی کردیا، ویڈیووائرل

فاسٹ بولر فاطمہ ثناء ، سدرہ امین اور آلراؤنڈر عالیہ ریاض پر ندا ڈار گروپنگ کے الزامات لگانے لگیں،ٹیم مینجمنٹ بھی ندا ڈار کی من مانیوں کو شکستوں کی ذمہ دار قرار دے رہی ہے، بورڈ کو بھی آگاہ کردیا،آلراؤنڈر عالیہ ریاض ، سدرہ امین کپتانی کے امیدواروں میں شامل ۔

یہ بھی پڑھیں