Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

امریکی کرکٹ ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی

نیویارک،(نیوزڈیسک)امریکہ نے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی جبکہ بنگلادیش نے امریکا کو 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دیدی ۔امریکی ریاست ٹیکساس کے پریری ویو میدان پر کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش نے میزبان امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
انگلینڈ نے پاکستان کودوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 23رنز سے شکست دیدی
امریکا نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 104 رنز بنائے جبکہ بنگلادیش نے ہدف 12 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہرا دیا، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل، امریکا نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو 6 رنز سے ہرا یا تھا۔یوں امریکا نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔

یہ بھی پڑھیں