Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

ایشین کپ فٹبال، ٹیموں کا اعلان، پاکستان کیلئے بری خبر آ گئی

ایشین کپ فٹبال انڈر 17 اور انڈر 20 کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے تاہم پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ان دونوں ایونٹس کے لیے ٹیموں کی انٹری نہیں بھیجی۔

فیفا کی جانب سے فنڈز کی عدم منظوری کی وجہ سے پی ایف ایف نے ان ایونٹس کے لیے اندراجات نہیں بھیجے۔

یہ بھی پڑھیں