Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

نسیم شاہ کو ’دی ہینڈرڈ لیگ‘ میں شرکت سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو لیگ کھیلنے کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نے ‘دی ہنڈریڈ لیگ’ کے لیے برمنگھم فینکس کے ساتھ معاہدہ کیا۔

جبکہ نسیم شاہ گزشتہ سال لیگ کے دوران انجری مسائل کا شکار ہوئے تھے۔ یہ نسیم شاہ کو انجری اور کام کے بوجھ سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق نسیم شاہ قومی ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کے بھی اہم بولر ہیں۔ اگلے ماہ پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گا۔
مزیدپڑھیں :نیپال کے وزیراعظم پشپا کمال ڈاہل اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے

یہ بھی پڑھیں