Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

کھیلنے سے متعلق کہنے کو اب کچھ نہیں رہا، سابق کپتان نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا

پاکستان کو 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا۔

چیمپئنز ٹی 20 کپ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سرفراز احمد دلبرداشتہ ہوگئے اور کہنے لگے کہ جس کا انتظار ہے وہ اعلان جلد ہوجائے گا۔

سرفراز احمد نے کہا کہ کھیلنے سے متعلق کہنے کو اب کچھ نہیں رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں