Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

پاکستانی لیفٹ آرم اسپنر نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور( نیوزڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے ٹیسٹ میچ میں نعمان علی نے جنوبی افریقا کیخلاف چھ وکٹیں حاصل کیں۔نعمان علی سب سے زیادہ پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے اسپنر بن گئے ہیں۔اس سے قبل یہ اعزاز اقبال قاسم کے پاس تھا جنہوں نے آٹھ مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی تھیں۔
مزید پڑھیں:ریلوے : بغیر منظوری کوارٹر الاٹ کر دیے گئے

یہ بھی پڑھیں