لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی پر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف عمدہ کھیل پیش کیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اُمید ہے کہ پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں بھی کارکردگی بہتراور جیت کا تسلسل برقرار رکھے گی۔
مزید پڑھیں:باپ نومولود بچے کو بیگ میں ڈال کرمجسٹریٹ کے آفس پہنچ گیا



