Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (اوصاف نیوز)پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ون ڈے آج راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو 3 میچز کی سیریز میں0-1 کی برتری حاصل ہے۔پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں، شاہین آفریدی اور فہیم اشرف کی جگہ وسیم جونیئر اور ابراراحمد شامل ہیں۔

شاہین آفریدی کی جگہ سلمان اغا قیادت کررہے ہیں، شاہین شاہ آفریدی بخار اور فلو کے باعث آج کا میچ نہیں کھیل رہے۔
مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی نے فیصل ممتاز راٹھور کو آزاد جموں و کشمیر کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا

یہ بھی پڑھیں