Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

امریکا کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا

کولمبو(نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔

کولمبو میں جاری میچ میں پاکستانی بلے باز نے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا۔

واضح رہے گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
مزیدپڑھیں:’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ پالیسی پر حکومت کوسخت تنقید کاسامنا

یہ بھی پڑھیں