ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کیخلاف 34 سال بعد سیریز جیت لی
ٹرینیڈاڈ(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں 202 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور