آسٹریلیا سے بدترین شکست، ویسٹ انڈیز صرف 27 رنز پر ڈھیر، 70 سالہ تاریخ میں دوسرا کم ترین اسکور
آسٹریلیا(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے ہرادیا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز میں صرف 27 رنز بنا سکی جو 70 سال کی تاریخ میں مکمل ٹیسٹ اننگز کا دوسرا