پاکستان کیخلاف ڈیبیو کرنیوالے بھارتی کرکٹر ورون چکرورتی کو قتل کی دھمکیاں
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹیم کے اسپنر ورون چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں جب پاکستان سے 10 وکٹوں سے ہارے تو قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ بھارتی اسپنر ورون چکرورتی نے ٹی