Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

پی ٹی سی ایل کا لینڈ لائن صارفین کو بحال رکھنے کے لیے مزید ویلیو ایڈٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)پاکستان میں ٹیلیفونک سروسز فرام کرنے والی سب سے بڑی کمپنی پی ٹی سی ایل نے اپنے لینڈ لائن صارفین کو بحال رکھنے کے لیے مزید ویلیو ایڈٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے
کمپنی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ کمپنی اپنے 25 لاکھ سے زائد ملک بھر کے لینڈ لائف صارفین کو 300 منٹ
تمام موبائل نیٹ ورک پر دینے کا اعلان کیا ہے
مزیدپڑھیں :سیکیورٹی خدشات: تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام معطل
کمپنیز رائے نے بتایا ہے کہ پی ٹی سی ایل پہلے انٹرنیٹ وائس ٹیلی فونی فراہم کر رہا تھا اب ملک بھر کے موبائل صارفین کے لیے 300 منٹ فی مہینہ صرف 300 روپے میں فراہم کرے گا
اور اس بات کا مقصد لینڈ لائن صارفین کو فروغ دینا ہے

یہ بھی پڑھیں