Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

اسلام آباد ہائیکورٹ ، انٹرنیٹ ایشو کیس ، ممبر ٹیکنیکل آئی ٹی عدالت طلب

‏اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ ، انٹرنیٹ سست روی اور فائر وال کے خلاف درخواست پر سماعت، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ انٹرنیٹ میں ایشو کس وجہ سے ہے ؟ حکومت عدالت کے سامنے تسلی بخش جواب نہ دے سکی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت تین اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ممبر ٹیکنیکل وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی آئندہ سماعت تین ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ۔

انٹرنیٹ سست روی کیس آئی ٹی سے متعلق جو لوگ کام رہے ہیں یہ ساری چیزیں انٹرنیٹ کی مرہون منت ہے ، وزرا متضاد بیانات آرہے ہیں کبھی فائر وال ہے کبھی فائر وال نہیں ، وزیر ایک دن ایک ،دوسرے دن دوسرا بیان دیتا ہے پوری قوم کنفیوز ہے چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس ، پی ٹی اے نے دلائل دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ پہلے ہمیں پتہ چلا دو کیبلز کٹی ہوئیں تھیں ۔ہمیں کل میسج آیا تیسری کیبل بھی کٹ گئی ہے۔
موسیٰ‌خیل ،نامعلوم مسلح افراد کا حملہ،پنجاب آنیوالے 23 مسافروں کو قتل کردیا

یہ بھی پڑھیں