Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

اسٹارلنک میں پھر خرابی ،انٹرنیٹ سروس بند

نیویارک (اوصاف نیوز)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر ۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے دن اسٹار لنک نے اپنی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک کو سروس بندش کا سامنا ہے ۔

بتایا گیا کہ سروس بند ہونے والے امریکا میں اسٹار لنک کے 43 ہزار صارفین متاثر ہوئے اور انہیں انٹرنیٹ استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔

جولائی میں آنے والے اس خلل کے بعد ایلون مسک اور ان کی کمپنی کے سینئر ایگزیکٹوز نے صارفین سے معافی بھی مانگی تھی ۔

مزید پڑھیں :سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا بھائی انتقال کر گیا

یہ بھی پڑھیں