آسٹریلوی حکومت نے یوٹیوب کے استعمال پر مشروط پابندی عائد کردی
سڈنی (اوصاف نیوز)آسٹریلیا کی حکومت نے ایک نیا قانون متعارف کروایا ہے جس کے تحت 16 سال سے کم عمر بچوں کو ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب استعمال کرنے پر پابندی ہوگی۔ اس حوالے سے آسٹریلیا کی وزیر مواصلات انیکا