Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

آج بروز ہفتہ7دسمبر2024پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد، آج بروزہفتہ7دسمبر2024پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کے حوالے سے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنےکا امکان۔ تاہم شام/رات کوبالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، کشمیر ، بالائی /وسطی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع

گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی10 ،اسکردو منفی09 ، استور، گلگت، گوپس،کالام منفی 05،ہنزہ منفی 04،قلات منفی 03، چترال،دیر منفی 02 اور کوئٹہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں