سوات(اوصاف نیوز) سوات اور اس کے اردگرد زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے ہیں۔تاہم زلزلے میں کوئی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 97 کلو میٹر تھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پاکستان میکسیکو طرز پر ‘کنیکٹر کنٹری’ بننے کو تیاراور موزوں ہے، پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ


