Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

آج بروز پیر 15 دسمبر 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ۔

تاہم گلگت بلتستان ،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکاان ۔ پنجاب ، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں سموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع ۔

تاہم گلگت بلتستان ،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکاان ۔ پنجاب ، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سموگ / دھند جبکہ چند مقامات پر شدید دھند چھائے رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ پنجاب ، خیبر پختونخوااوربالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں سموگ جبکہ رات /صبح کے اوقات میں چند مقامات پردھند چھائی رہی۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 05 ، اسکردو، گوپس منفی03، بگروٹ منفی02، اور پاڑہ چنارمیں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

اتوار(رات): اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہا۔

پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: پیٹرول کی قیمت

یہ بھی پڑھیں