
کن علاقوں میں مزید بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، مری، گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان