خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش(rain) اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 12

