Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

کینیڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ

کینیڈا(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں جنگل کی خوفناک آگ بجھانے والا ایک ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا۔

کینیڈا کے صوبے نووا اسکاٹیا میں جنگل میں آگ بجھانے والا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ کو بچالیا گیا ہے۔

شنہوا کے مطابق صوبائی محکمہ برائے قدرتی وسائل سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر انیپولس کاؤنٹی میں آگ بجھانے کے دوران جھیل میں گرکر تباہ ہوگیا۔

ریسیکیو ٹیموں نے پائلٹ کو بچالیا، ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں۔امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس

یہ بھی پڑھیں