Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ضلع پنجگور اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

پنجگور (اوصاف نیوز)بلوچستان کے ضلع پنجگور اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ، مرکز پنجگور سے 85 کلومیٹر دور شمال میں تھا۔

گزشتہ روز بھی سبی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.2 ، گہرائی 11 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز سبی سے 53 کلومیٹردور شمال مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیں: ضلع پنجگور اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

یہ بھی پڑھیں